the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ندی اور نالے لبریز،ایک مکان کی دیوار منہدم ،پریشان کسانوں کو راحت
تانڈور 22۔اگست( اعتماد نیوز)
تانڈور میں گذشتہ شام سے گرج چمک اور ہواوں کے ساتھ زبردست بارش ہوئی جس کے باعث نشیبی علاقوں کے کئی مکانات، مختلف علاقوں میں اسکولس ، کالجس اور ہاسٹلس کے گراؤنڈس تالاب کا منظر پیش کررہے ہیں گناندی اور منسان پلی ندی اپنی سطح کے اوپر بہنے لگی تھیں اور مختلف مقامات پر تالاب اور نالے لبریز ہوگئے ہیں رات



بارش کے دوران قدیم تانڈور میں بھارتماں کے مکان کی دیوار منہدم ہوگئی زرعی ریسرچ سنٹر تانڈورکے سا ئنسد ا ں ڈاکٹر سدھاکرچورات کے بموجب کل شام سے یہاں 50.5ملی میٹر بارش ریکارڈہوئی ہے اسی طرح جاریہ ماہ اگست میں اب تک جملہ 67ملی میٹر بارش ہی ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس ماہ بارش کا اوسط 243ملی میٹر ہوتا ہے ۔ تور ، دھان اور کپاس کی کھیتی کرنے والے کسان جوبارش نہ ہونے کے باعث پریشان تھے اس بارش کے بعد کسانوں کو راحت ملی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.